سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

طہارت

  • 613
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 203

سوال

طہارت
نجس کارپٹ کی صفائی کا طریقہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کارپٹ فرش کے ساتھ چپکا ہوا ہو اور وہ نجس ہو جائے تو اس کی صفائی کا کیا طریقہ ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس کی صفائی کا صحیح طریقہ یہی ہے کہ اسے فرش سے اکھاڑ کر پانی کے ساتھ اچھی طرح دھویا جائے،اور اس پر ڈالے گئے سارے پانی کو اس سے نکال دیاجائے۔ یہ مٹی کی طرح پانی بہانے سے پاک نہیں ہوگا ،بلکہ اس کو اچھی طرح دھونا پڑے گا ورنہ نجاست اس کے اندر ہی رہ جائے گی۔ ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

تبصرے