سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 57
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 447

سوال

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ

جناب امید کرتا ہوں کہ تمام احباب و اخوان اللہ تبارک و تعالی کی رحمت سے ٹھیک ہونگے میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہاوس بلڈنگ فنانس کارپویشن اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہے یا نہیں؟ اس سے قرضہ لینا جائز ہے کہ نہیں؟ براہ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں مجھے اس کا حل بتا کر شکریہ کا موقہ دیں جواب سوال مکمل اور واضح ہونا چاہیے۔ آپ سوال میں اس ادارے کے بارے تفصیل سے لکھیں اور ان کے ہاں قرض دینے کا جو طریق کار اور شرائط موجود ہیں، وہ بھی لکھیں تو آپ کے سوال کا جواب دے دیا جائے گا۔ یہ واضح رہے کہ ایک عالم دین یا مفتی فقہ الاحکام یا شرعی احکام کاعالم ہوتا ہے جہاں تک امر واقعہ یا فقہ الواقع کا تعلق ہے تو اس کا دائرہ بہت وسیع ہے اور وہ عالم کا میدان نہیں ہے لہذا صورت واقعہ یا امر واقعہ یا سوال کی نوعیت کو تفصیل سے واضح کرنا سائل اور مستفتی کی ذمہ داری ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

تبصرے