سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فسخ اور فسق

  • 560
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 196

سوال

فسخ اور فسق
فسخ کسی چیز کے خراب ہونے یا ٹوٹ جانے کو کہتے ہیں،جیسے فسخ نکاح یعنی اس کا نکاح ٹوٹ گیا ہے،جبکہ فسق گناہ اور نافرمانی کو کہا جاتا ہے۔جیسے کہا جاتا کہ وہ فاسق و فاجر ہے۔

تبصرے