سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

Taqleed

  • 56
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 441

سوال

Taqleed
سب سے پہلے تقلید کی تعریف کا واضح ہونا ضروری ہے۔ تقلید کی تعریف فقہ میں یہ کی جاتی ہےکہ ’’کسی کی بات کو بغیر دلیل کے مان لینا‘‘یہ تقلید ہے۔ اس تعریف کو سامنےرکھتے ہوئے اگر تقلید پر حکم لگایاجائے تو یقیناً اس کے حرام ہونے کا ہی حکم لگایا جائے گا اور خاص طور پر جب حدیث یا صحیح بات پیش کردی جائے تب بھی حدیث کے مسئلہ کو یہ کہہ کر ردّ کردیا جائے کہ میں مقلد ہوں ، یہ درست نہیں۔ مزید تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%A9-145/%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D9%82%D9%84%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-5629/

تبصرے