سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نانی کے بھائی کے بیٹے سے شادی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک لڑکی کی نانی کے بھائی کا بیٹا ہے، وہ لڑکا اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے۔؟ کیا اُس لڑکے سے اس لڑکی کی شادی ہو سکتی ہے۔ ؟

  • 557
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 194

سوال

نانی کے بھائی کے بیٹے سے شادی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک لڑکی کی نانی کے بھائی کا بیٹا ہے، وہ لڑکا اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے۔؟ کیا اُس لڑکے سے اس لڑکی کی شادی ہو سکتی ہے۔ ؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مسؤولہ میں ان دونوں کے درمیان کوئی حرمت والا رشتہ موجود نہیں ہے، لہٰذا ان دونوں کی شادی ہو سکتی ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے