سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مدبدل کی تعریف

  • 4700
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 125

سوال

مدبدل کسے کہتے ہے؟

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قراء کرام کی اصطلاح میں ہمزہ کے بعد اگر حرف مد آجائے تو جو مد کی جاتی ہے اسے مد بدل کہتے ہیں۔

والله أعلم بالصواب

تبصرے