سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

دوران خطبہ درود پڑھنا کیسا ہے

  • 31
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 456

سوال

دوران خطبہ درود پڑھنا کیسا ہے
سوال خطبہ جمعہ کے وقت قران شریف کی آیت پڑھی جاتی ہے جس میں مومنوں کو درود پڑھنے کےلئے کہا گیا ہے، کیا دوران خطبہ اس آیت کے جواب میں درود پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: اس دوران آپﷺ پر دورد پڑھا جا سکتا ہے۔

تبصرے