سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھیاں کتنی تھیں؟

  • 2214
  • تاریخ اشاعت : 2024-06-07
  • مشاہدات : 143

سوال

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھیوں کے نام كيا تھے؟

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چھ پھوپھیاں تھیں، جن کے نام درج ذیل ہیں:

1- صفیہ (یہ زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے والدہ تھیں)

2- ام حکیم البیضاء

3- عاتکہ

4- امیمہ

5- اروی

6- برّہ

ان میں سے صفیہ رضی اللہ عنہا نے اسلام قبول کر لیا تھا، عاتکہ اور اروی کے قبول اسلام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

(دیکھیں: زا د المعاد از ابن القیم، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 102)

والله أعلم بالصواب.

محدث فتوی کمیٹی

تبصرے