لبان دوسری جڑی بوٹیوں کی طرح ایک جڑی بوٹی ہے اور اسے مذہب اسلام میں کوئی خاص تقدس حاصل نہیں ہے۔ البتہ خوشبو یا ادویات کے طور اس کو دوسری جڑی بوٹیوں کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لبان کے فوائد اور استعمالات کی مزید تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Frankincense
http://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86
نوٹ
ازراہ کرم اگر مزید تفصیل کی گنجائش ہو تو اس بوٹی کا نام عربی میں لکھ کر بھیجیں