سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

صرف ھیوی ڈپاذٹ پر گھر یا دکان کا لین دین کیسا ھے اور اسی گھر یا دکان کو لے کر کسی اور کو کراے پر دے کر اس سے فائدہ اٹھانا کیسا ھے

  • 218
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 586

سوال

صرف ھیوی ڈپاذٹ پر گھر یا دکان کا لین دین کیسا ھے اور اسی گھر یا دکان کو لے کر کسی اور کو کراے پر دے کر اس سے فائدہ اٹھانا کیسا ھے
ھیوی ڈپاذٹ کی مکمل تفصیل لکھ کر ارسال کریں پھر ہی کوئی حکم لگایا جا سکتا ہے۔

تبصرے