الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہمارے علم کے مطابق یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نہیں ہے، بلکہ بعض داناؤں کا قول ہے۔
مکمل قول اس طرح ہے: الْوَقْتُ كَالسَّيْفِ إِنْ لَمْ تَقْطَعْهُ قَطَعَكَ ( وقت تلوار کی مانند ہے، اگر تواسے نہیں کاٹے گا، تو وہ تجھے کاٹ دے گا)
والله أعلم بالصواب.
محدث فتوی کمیٹی