الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سب سے بہتر یہ ہے کہ انسان احادیث کی معتبر کتابوں سے کتاب الفتن والملاحم کا مطالعہ کرے۔ جن میں صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود، سنن ترمذی، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ اور دیگر کتب احادیث شامل ہیں۔
سوال میں مذکور کتابوں میں سے بعض علماء نے ابن کثیر رحمہ اللہ کی کتاب کے بارے میں تعریفی کلمات کہے ہیں۔
والله أعلم بالصواب.
محدث فتوی کمیٹی