جی نہیں! مقام محمود ایک خاص اصطلاح اور مقام کا نام ہے جو کہ روز قیامت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کیا جائے گااس لیے اس کو مسجد کے نام کے طور پر رکھنا درست نہیں۔یہ ایسےہی ہے جیسے کوئی اپنی مسجد کا نام جنت الفردوس رکھنا چاہے تو کیا وہ درست ہوگا؟ اس لیے ہمیں ایسے ناموں سے اجتناب کرنا چاہیےجو اپنی مخصوص اصطلاح اور پہچان رکھتے ہوں مثلاً:مسجد نبویﷺ، مسجد الحرام(بیت اللہ)یا مسجدجنت وغیرہ ۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب