سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جانوروں کو ایک دوسرے سے ملاپ کرتے ہوئے دیکھنا

  • 1844
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-01
  • مشاہدات : 143

سوال

کیا جانوروں کے ایک دوسرے سے ملاپ کی ویڈیو دیکھنا جائز ہے؟

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جانوروں کو آپس میں جفتی کرتے ہوئے دیکھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس کے منع ہونے کی دلیل موجود نہیں ہے۔

لیکن اگر فتنے کا خدشہ ہو، جیسے آجکل فحش اور بے حیائی پر مبنی فلمیں عام ہیں اگر جانوروں کو دیکھنے سے غلط راستے پر چلنے کا خدشہ ہو یا انسان شہوت کے ساتھ دیکھے تو حرام ہو گا کیونکہ جو چیز حرام کام کی طرف لے جانے کا باعث بنے وہ حرام ہے۔

والله أعلم بالصواب.

محدث فتوی کمیٹی

1- فضیلۃ الشیخ ابو محمد عبد الستار حماد حفظہ اللہ

2- فضیلۃالشیخ جاويد اقبال سيالكوٹی حفظہ اللہ

تبصرے