الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مذکورہ حدیث کوامام احمد نے مسند احمد میں اور امام مسلم نے صحیح مسلم میں ذکر کیا ہے۔ (مسند أحمد: 17897، صحیح مسلم ، السلام: 2203، )
والله أعلم بالصواب.