سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

22 rajab

  • 1766
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 391

سوال

22 rajab
رجب کے کونڈوں اور نیاز معاویہ کی حقیقت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا رجب کے مہینے میں امام جعفر صادق کے نام کے کونڈے نکالنا یا امیر معاویہ کے نام کی نیاز تقسیم کرنا درست عمل ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! رجب کے مہینے میں امام جعفر صادق کے نام کے کونڈے نکالنا یا امیر معاویہ کے نام کی نیاز تقسیم کرنا دونوں عمل ہی بدعت ہیں اور ان کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیل کے لئے محدث فورم کے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B1%D8%AC%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D9%88%D9%86%DA%88%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AF%D8%B9%D8%AA.580/ ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب فتویٰ کمیٹی محدث فتویٰ

تبصرے