سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میں نے ایک لڑکی کو بہن کہا ہے کیا میں اس س شادی کر سکتا ہو

  • 1747
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 336

سوال

میں نے ایک لڑکی کو بہن کہا ہے کیا میں اس س شادی کر سکتا ہو
بہن کہی لڑکی سے شادی السلام عليكم ورحمةالله وبركاته! میں نے ایک لڑکی کو بہن کہا ہے کیا میں اس س شادی کر سکتا ہو؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر وہ آپ کی حقیقی یا رضاعی بہن نہیں ہے تو اس سے آپ شادی کر سکتے ہیں، کیونکہ کسی کو بہن کہنے سے وہ حقیقی بہن نہیں بن جاتی ہے۔ورنہ تو تمام مسلمان ایک دوسرے کے بہن بھائی ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے