سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز کے بارے میں

  • 1744
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 307

سوال

نماز کے بارے میں
فاتحہ خلف الامام السلام عليكم ورحمۃالله وبركاتہ! کیا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سورہ فاتحہ ہر نماز کی ہر رکعت میں پڑھنا فرض اور واجب ہے، اس کے بغیر کوئی نماز اور رکعت نہیں ہوتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: لاَ صَلٰوة لِمَنْ لَّمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ ( بخاری :756) جس نے سورہ فاتحہ نہ پڑھی اس کی کوئی نماز نہیں ہے ۔ مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(5686) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/5686/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے