سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا میان بیوی فون پر سکسی باتیں کر سکتے ہیں

  • 1738
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 751

سوال

کیا میان بیوی فون پر سکسی باتیں کر سکتے ہیں
میاں بیوی کافون پر سیکسی باتیں کرنا السلام عليكم ورحمةالله وبركاته! کیا میاں بیوی فون پر سیکسی باتیں کر سکتے ہیں ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جب میاں بیوی کے لئے سیکس کرنا جائز ہے تو باتیں کرنا کیسے حرام ہو سکتا ہے۔لیکن اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ان کی یہ باتیں ان دونوں کے علاوہ کوئی نہ سن سکے۔خصوصا گھر میں بچوں کے درمیان ایسی باتیں نہ کی جائیں ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب فتویٰ کمیٹی محدث فتویٰ

تبصرے