سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نانی کی بھتیجی سے نکاح

  • 1737
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 288

سوال

نانی کی بھتیجی سے نکاح
ماں کے ماموں کی بیٹی سے نکاح السلام عليكم ورحمۃالله وبركاتہ! کیا نانی کی بھتیجی یعنی (ماں کے ماموں کی بیٹی) سے نکاح جائز ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں ! جائز ہے کیونکہ یہ محرم رشتہ دار نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے