سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میرا سوال یہ ہے اگر اس طرح کویی بولے اگر سارا کی سوا جتنی لڑکیوں سے میرا نکاح ھوجایی اس پر طلاق ھو تین- تین دفع طلاق ھوں اور یہ شخص حنفی ہے کیا اس طرج طلاق واقع ھوجاتا ہے جواب شدید زرورت ھے۔۔fk377194@gmail۔com

  • 1725
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-21
  • مشاہدات : 301

سوال

میرا سوال یہ ہے اگر اس طرح کویی بولے اگر سارا کی سوا جتنی لڑکیوں سے میرا نکاح ھوجایی اس پر طلاق ھو تین- تین دفع طلاق ھوں اور یہ شخص حنفی ہے کیا اس طرج طلاق واقع ھوجاتا ہے جواب شدید زرورت ھے۔۔fk377194@gmail۔com
Show details اسلام علیکم میرا سوال یہ ھے میرا دوست سخت پریشان ھے وہ کھتا ھے کہ میں نماز کے بعد دعا کرتا اور میرا زبان سے یہ جملے نکلی ھیں اگر سارا کی علاوہ جس سے بھی میرا نکاح ھوجایی اس پر طلاق ھوں طلاق ھو تین دفع طلاق ھو بار بار طلاق ھو سارا کی علاوہ کسی سے نکاح نھی کروگا پھر سے کھنے لگا جتنی لڑکیوں سے میرا نکاح ھوجایی اس پر طلاق ھو اور تین تین دفع طلاق ھوں.طلاق ھوں طلاق ھو اور یہ سب جملی آھستہ آواز سے بولا جیسے عصر یا ظھر نماز پڑھ رھے ھو اور صرف یہ تھوڑا سے زور سے بولا جو اخری میں طلاق ھو طلاق ھو اور سب ایک ھی سانس میں اور اھستہ اواز سے بولا کیا اس طرح بھی طلاق واقع ھوجاتا ھے یا نھی اور کتنی طلاق واقع ھوجاتی ھیں اور دوبارہ اس سے لڑکی سے نکاح کرسکتا ھے یا نھی جواب ضرور فرمایی جلد از جلد کیوں کہ میرا دوست منگنی ھونے والا ھے بھت پریشان ھےfk377194@gmail.com

تبصرے