سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سیلف جنیریٹیڈ الکوہل جو دوا میں استعمال ہوتا ہے اور تمام ایورویدک اور ہومیوپیتہک دواءوں کے بارے میں جن میں الکوہل ہوتا یے کیا حرام یے؟ حدیث کے مطابق کم مقدار بھی حرام یے اور اس سے علاج بھی بے فاءدہ ہے،اور بیچنا بھی حرام ہے۔

  • 1705
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 364

سوال

سیلف جنیریٹیڈ الکوہل جو دوا میں استعمال ہوتا ہے اور تمام ایورویدک اور ہومیوپیتہک دواءوں کے بارے میں جن میں الکوہل ہوتا یے کیا حرام یے؟ حدیث کے مطابق کم مقدار بھی حرام یے اور اس سے علاج بھی بے فاءدہ ہے،اور بیچنا بھی حرام ہے۔
ہومیو پیتھک ادویات کا استعمال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال۔ہومیو پیتھک دواؤں میں دوائی کو محفوظ کرنے کے لیے الکحل استعمال کیا جاتا ہے، کیا اسکا استعمال جائز ہے یا ناجائز ہے۔ ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!! اگر تو دوائی میں الکوحل کا استعمال اس قدر ہے کہ اس دوائی کے قلیل یا کثیر مقدار میں تناول کرنے سے نشہ ہو جاتا ہو تو اس دوائی کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر اس دوائی کے قلیل یا کثیر استعمال سے نشہ نہ ہوتا ہو تو اس کا استعمال جائز ہے ۔ ھذا ما عندی و اللہ اعلم بالصواب فتویٰ کمیٹی محدث فتویٰ

تبصرے