السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم برادر ابھی ہمارے پاس خوابوں کی تعبیر بتانے والا کوئی فاضل نہیں ہے اور خواب کی تعبیر یہ انتہائی اہم کام ہے کیوں کہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ خواب کی جس طرح تعبیر کی جائے وہ ویسے واقع ہو جاتی ہے جزاک اللہ خیرا