سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نوکری کا اہل ہوکر، رشوت کے ذریعے نوکری حاصل کرنا

  • 1677
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 281

سوال

نوکری کا اہل ہوکر، رشوت کے ذریعے نوکری حاصل کرنا
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! رشوت بہرحال رشوت ہے زیادہ سے زیادہ یہ کہا جا سکتا ہے اپنا حق لینے کے لیے رشوت کسی کا حق غصب کرنے کے لیے رشوت کی طرح نہیں۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 393 محدث فتویٰ

تبصرے