سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سوال کا جواب کیسے تلاش کیا جائے؟؟؟

  • 1673
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 298

سوال

سوال کا جواب کیسے تلاش کیا جائے؟؟؟
مکرمی ومحترمی السلام علیکم! امید ہے کہ آپ اللہ کریم کے فضل وکرم سے خیریت سے ہونگے محترم میں نے اس سے قبل 2مرتبہ نماز کے بارے میں سوالات کئے ہیں جن کے فتویٰ نمبر 271342اور271366 ہیں مگر مجھے ابھی تک جواب نہیں ملا آپ کی طرف سے ای میل موصول ہوئی ہے جس میں اپنا جواب آن لائن دیکھنے کیلئے لنک بھی دیا گیا ہے مگر جب اس لنک کو اوپن کرتا ہوں تو اردو فتویٰ کا مین پیج سامنے آجاتاہے جس پر مجھے اپنے سوال کا جواب کہیں بھی نظر نہیں آتا برائے مہربانی رہنمائی کر دیں کہ میں اپنے سوال کا جواب کہاں دیکھوں اور اس کو تھوڑا سا آسان بنا دیں تاکہ ہر کوئی باآسانی اپنے سوال کا جواب دیکھ سکے، والسلام

تبصرے