سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

خواتین کا حجاب

  • 1637
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 277

سوال

خواتین کا حجاب
غیر محرم مردوں کے سامنے وضو کرنا اور نماز پڑھنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگرسکول میں جگہ جگہ کیمرہ لگا ہو اور وضو کی جگہ پر غیر محرم موجود ہوں اور نماز کاوقت ختم ہو رہا ہو تو ایسی صورت میں ایک خاتون کیا کرے۔؟کیا وہ اعضائے وضو کھول کر وضو کرلےیا نماز قضاء کرلے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! صورت مسئولہ میں اس عورت کو نماز لیٹ کر لینی چاہئے،اور غیر محرم مردوں کے سامنے نہ وضو کرنا چاہئے اور نہ نماز پڑھنی چاہئے ،کیونکہ نماز میں بھی پردہ کرنا ضروری اور واجب ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے