سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

زوجہ سے وطی دبر کرنا

  • 1636
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 253

سوال

زوجہ سے وطی دبر کرنا
بیوی کی دبر میں جماع کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا ایام حیض یا عام دنوں میں بیوی کی دبر میں جماع کرنا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جواب: بیوی کی دبر میں جماع کرنا ممنوع اور حرام ہے۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2309) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2309/271/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے