سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

YA RASOOL ALLAH

  • 1628
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 273

سوال

YA RASOOL ALLAH
یا رسول اللہ کہنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگراس کے پیچھے نبی کریم ﷺ کے حاضر وناظر ہونے کا عقیدہ کارفرما ہو تو ایسا کہنا شرک ہے۔کیونکہ اللہ تعالی کے علاوہ کوئی بھی ہر جگہ حاضر وناضر نہیں ہے۔اور اگر ایسا عقیدہ نہ ہو تو بھی اس سے اجتناب کرنا چاہئے تاکہ اہل شرک وہم میں مبتلاء نہ ہوں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے