سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جائیداد

  • 1608
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 281

سوال

جائیداد
بہن اور بھائی میں جائیداد کی تقسیم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ورثاء صرف ایک بہن اور ایک بھائی ہوں تو ان کے درمیان جائیداد کی تقسیم کیسے ہو گی۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ان کے درمیان جائیداد کی تقسیم (لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ)(النساء:11) کے اصول کےتحت ہوگی،جس کے مطابق کل جائیداد کے تین حصے کر لئے جائیں گے،جن میں سے دو حصے بھائی کو جبکہ ایک حصہ بہن کو ملے گا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے