سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

خواب میں کچه کہنا

  • 1594
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 226

سوال

خواب میں کچه کہنا
خواب میں کچھ کہنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا بهائی کچھ دن قبل انتقال کرگیا ہے اور اس نے خواب میں مجھے کہا ہے کہ مجھ پر جادو ہوا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! خواب کی نہ تو کوئی شرعی حیثیت ہے اور نہ ہی اس پر کوئی احکام مرتب ہوتے ہیں۔مذکورہ خواب سے مجھے تو کچھ معلوم نہیں ہو رہا ہے۔آپ اللہ تعالی سے خیر کی دعا کرتے رہیں اور صبح وشام کے اذکار پڑھتے رہیں،ان شاء اللہ اللہ حفاظت کرنے والا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے