کیا فرماتے ہیں علماٗ کرام کہ ایک شخص جو دینِ اسلام کے تمام ارکان مانتا اور ان پر عمل کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت ، رسول ﷺ کی رسالت کتب سماوی، انبیا کرام ، ملائکہ ، روز حشر و معاد، حساب و کتاب پر ایمان رکھتا ہو، نماز پڑھتا ہو ، ذکر اللہ و رسول ﷺ کے حل