سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی منسوخی کے وقت کچھ رقم کاٹنا کیسا ہے؟

  • 1588
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 251

سوال

ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی منسوخی کے وقت کچھ رقم کاٹنا کیسا ہے؟
ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی منسوخی کے وقت کچھ رقم کاٹنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی منسوخی کے وقت کچھ رقم کاٹنا کیسا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر تو ٹکٹ کی منسوخی سے کمپنی کو نقصان ہوتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے،کیونکہ اس سے وہ اپنے نقصان کی تلافی کرتے ہیں۔اور عموما ایسا ہوتا بھی ہے کہ اگر ایک بندہ وقت پر سفر نہ کرے تو اس کی سیٹ خالی رہتی ہے ،جس سے کمپنی کو اچھا خاصا نقصان ہوتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے