سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

لفظ نبی کے کیا معنی ہیں۔

  • 1570
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 204

سوال

لفظ نبی کے کیا معنی ہیں۔
لفظ نبی کامعنی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا لفظ نبی کامعنی غیب کی خبر دینے والاہے؟اگریہی ہے تو نبی کریمﷺ کے پاس علم غیب ہونے پر اختلاف کیوں ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! لفظ نبی کا معنی صرف "خبر دینے والا" ہے۔اس میں غیب کی بات آپ کہاں سے لے آئے ہیں۔اور صحیح بات یہی ہے کہ نبی کریم ﷺ غیب نہیں جانتے تھے،جس پر بے شمار دلائل موجود ہیں۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(11241) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/11241/87/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے