سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

دو آدمیوں نے آپس میں شرط لگائی تھی میچ کے بارے میں ایک کہ رہا تھا کے ورلڈ کپ پاکستان جیتے گا دوسرا کہ رہا تھا کے پاکستان نہیں جیتے گا اس پر انوں نے شرط لگائی تھی کے ہجو ہارے گا وہ سری بس کو کھانا کھلا ہے گا کیا یہ کھانا جائز ہے

  • 1569
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 187

سوال

دو آدمیوں نے آپس میں شرط لگائی تھی میچ کے بارے میں ایک کہ رہا تھا کے ورلڈ کپ پاکستان جیتے گا دوسرا کہ رہا تھا کے پاکستان نہیں جیتے گا اس پر انوں نے شرط لگائی تھی کے ہجو ہارے گا وہ سری بس کو کھانا کھلا ہے گا کیا یہ کھانا جائز ہے
ورلڈ کپ پر شرط لگانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دو آدمیوں نے آپس میں شرط لگائی ۔ ایک کا کہنا تھاکہ ورلڈ کپ پاکستان جیتے گا،جبکہ دوسرے کا کہنا تھاکہ پاکستان نہیں جیتے گا۔دونوں نے شرط یہ لگائی تھی کہ جو ہارے گا وہ ساری بس کو کھانا کھلائے گا۔ کیا یہ کھانا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس طرح کی شرطیں لگانا حرام اور ناجائز ہیں ،کیونکہ یہ جوا کے زمرے میں آجاتی ہیں، اللہ تعالی نے جوا حرام قرار دیا ہے،لہذا اس میں سے کھانا حرام پر تعاون ہے،اور کھانا حرام ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے