سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

زہرا ( zahra) نام رکھنا کیسا ہے

  • 1559
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 251

سوال

زہرا ( zahra) نام رکھنا کیسا ہے
زہرا نام رکھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا زہرا نام رکھا جا سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! زہرا نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔اس کا معنی سفید اور روشن چہرے والی عورت ہے۔اور متعدد اہل علم نے نبی کریم ﷺ کی لخت جگر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقب الزہراء نقل کیا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے