کیا ھم نماز میں ثنا ،رکوع، قومہ ، سجدہ ، جلسہ استراحت اور تشھد کی کئی طرح کی دعائیں جو صحیع اھادیث سے ثابت ھیں ، ایک سے زیادہ دعا پڑھ سکتے ھیں، کیونکہ ، ان کے ترجمے بہت ہی پیارے ھیں ؟؟ ازراہ کرم جواب دے کر رہنمائی کرہں، اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے گا، شکر