سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ایک شخص کے بوڑهى عورت كا جنازه ديكہ لیا ہے تو کیا اس پر توبہ واجب ہے؟

  • 1552
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 215

سوال

ایک شخص کے بوڑهى عورت كا جنازه ديكہ لیا ہے تو کیا اس پر توبہ واجب ہے؟
آپ کا سوال واضح نہیں ہے کہ بوڑھی عورت کا جنازہ دیکھنے سے کیا گناہ سرزد ہوا ہے جس سے توبہ کرنی واجب ہو۔برائے مہربانی تفصیل سے لکھ کر دوبارہ بھیجیں۔شکریہ

تبصرے