سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فرقہ سیفیہ کےپیچهےنمازکرناکیساهے۔۔۔۔۔ازراہ کرم مجهےبزریعہ ای میل جواب دے

  • 1550
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 229

سوال

فرقہ سیفیہ کےپیچهےنمازکرناکیساهے۔۔۔۔۔ازراہ کرم مجهےبزریعہ ای میل جواب دے
مذکورہ فرقے کے حوالے سے ہمارے پاس کافی معلومات موجود نہیں ہیں۔اگر آپ ان کے عقائد ونظریات لکھ دیں تو پھر جواب دینے میں آسانی رہے گی۔بس اتنا یاد رکھیں کہ اگر تو وہ مشرکانہ اور بدعتی عقائد کا حامل فرقہ ہے تو پھر اس کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ہے۔

تبصرے