سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فجراور مغرب کے وقت گھر میں جھاڑودینے اور اس وقت فرشتں کا آنا۔

  • 1543
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 222

سوال

فجراور مغرب کے وقت گھر میں جھاڑودینے اور اس وقت فرشتں کا آنا۔
فجراور مغرب کے وقت گھر میں جھاڑودینا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فجراور مغرب کے وقت گھر میں جھاڑودینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! صفائی نصف ایمان ہے،اور گھروں میں جھاڑو دینے یا صفائی کرنے کے حوالے سے شریعت نے کوئی وقت مقرر نہیں کیا ہے اور نہ ہی کسی وقت جھاڑو دینے سے منع کیا ہے،لہذا آپ فجر اور مغرب کے ٹائم سمیت کسی بھی وقت گھر میں جھاڑو دے سکتے ہیں،شرعا اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے