سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا عورت کا چہرہ کو پردہ کرنا واجب اور فرض ہے؟

  • 1519
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 195

سوال

کیا عورت کا چہرہ کو پردہ کرنا واجب اور فرض ہے؟
جی۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو موقف ہے کہ ہاں چہرہ کو پردہ کرنا اسلام میں واجب اور فرض ہے جسکی دلالت سورہ احزاب کی آیت ۔۵۹ کرتی ہے۔۔۔۔۔۔وللہ اعلم

تبصرے