سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جب احتلام ہوتا ہے یا بغیر احتلام منی خارج ہوتی ہے تو کیا جسم پر موجود سارے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں۔ اگر جسم پر موجود سارے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں تو کیا بے دھیانی سے اگر ناپاکی کی حالت میں ہم کوئی اور کپڑا بھی بعد میں اپنے اوپر اوڑھتے ہیں تو کیا وہ

  • 1518
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 287

سوال

جب احتلام ہوتا ہے یا بغیر احتلام منی خارج ہوتی ہے تو کیا جسم پر موجود سارے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں۔ اگر جسم پر موجود سارے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں تو کیا بے دھیانی سے اگر ناپاکی کی حالت میں ہم کوئی اور کپڑا بھی بعد میں اپنے اوپر اوڑھتے ہیں تو کیا وہ
منی کے خروج سے کپڑوں کی ناپاکی؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جب احتلام ہوتا ہے یا بغیر احتلام منی خارج ہوتی ہے تو کیا جسم پر موجود سارے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں۔ اگر جسم پر موجود سارے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں تو کیا بے دھیانی سے اگر ناپاکی کی حالت میں ہم کوئی اور کپڑا بھی بعد میں اپنے اوپر اوڑھتے ہیں تو کیا وہ بھی ناپاک ہو جاتا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! پہلی بات تو یہ ہے کہ منی پاک ہے ،جس کے کپڑوں کو لگنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے ہیں۔منی خارج ہونے سے غسل واجب ہوتا ہے۔اور اگر کپڑوں کو منی لگ جائے تو صرف اتنی جگہ کو دھو لینا ہی کافی ہے ،جہاں جہاں منی لگی ہو۔مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2241) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2241/140/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے