سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا فرزندانِ توحید کی اصطلاح کا استعمال درست ہے؟

  • 1504
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-21
  • مشاہدات : 221

سوال

کیا فرزندانِ توحید کی اصطلاح کا استعمال درست ہے؟
فرزندانِ توحید کی اصطلاح کا استعمال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرزندانِ توحید کی اصطلاح کا استعمال درست ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر تو اس اصطلاح سے مقصود توحید کے علمبردار لوگ ہیں ،اور اس کے پیچھے کوئی خاص عقیدہ یا نظریہ موجود نہیں ہے تو بظاہر اس کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ اور اگر اس کے پیچھے کوئی خاص عقیدہ یا نظریہ موجود ہے تو پھر اس عقیدے یا نظرئیے کو دیکھ کر ہی حکم لگایا جا سکتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے