سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا کوئی ایسے صحابی تھے کہ جن کی داڑھی کے صرف ایک یا دو بال تھے اور انہوں نے وہ اکھیڑ دیئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان سے ناراض ہوئے۔اور کہا کہ فرشتے اس داڑھی سے کھیلتے تھے؟

  • 1497
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 353

سوال

کیا کوئی ایسے صحابی تھے کہ جن کی داڑھی کے صرف ایک یا دو بال تھے اور انہوں نے وہ اکھیڑ دیئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان سے ناراض ہوئے۔اور کہا کہ فرشتے اس داڑھی سے کھیلتے تھے؟
صحابی کی داڑھی کے دو بال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کوئی ایسے صحابی تھے کہ جن کی داڑھی کے صرف ایک یا دو بال تھے اور انہوں نے وہ اکھیڑ دیئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان سے ناراض ہوئے۔اور کہا کہ فرشتے اس داڑھی سے کھیلتے تھے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس معنی کی ایک روایت تو ملی ہے جس کے الفاظ یہ ہیں۔ ولقد كان احد الصحابة لديه شعرتين في لحيته فقط فكان كلما رأه النبي صلى الله عليه وسلم ابتسم فيستغرب ذلك الصحابي رضي الله عنه وعندها ذهب ذلك الصحابي وحلق تلك الشعرتين فلما راه النبي صلى الله عليه وسلم سأله عن سبب حلقها فقال ذلك الصحابي اني اراك يارسول الله كلما رايتني ابتسمت ـ او فيما معنى الحديث ـ فقال صلى الله عليه وسلم ان سبب الابتسام هو انه صلى الله عليه وسلم يرى مع كل شعرة ملك يحرسها مگر کوشش کے باوجود اس کا حوالہ نہیں مل سکا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے