سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

احرام باندھنے کی جگہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مکہ پہنچ کر کسی بھی میقات سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ اور پاکستان سے بغیر احرام کے جانا چاہیے؟

  • 148
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-21
  • مشاہدات : 329

سوال

احرام باندھنے کی جگہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مکہ پہنچ کر کسی بھی میقات سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ اور پاکستان سے بغیر احرام کے جانا چاہیے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر آپ مکہ میں رہائش پذیر ہیں تو جس راستے سے آپ مکہ جارہے ہیں اس راستے میں آنے والے کسی بھی میقات سے احرام باندھ لیں ۔ اور اگر آپ پاکستان سے جارہے ہیں تو بہتر یہی ہے کہ آپ یہیں پاکستانی ائر پورٹ سے ہی باندھ لیں کیونکہ جہاز میقات سے گزر کر جدہ ائر پورٹ پر اترتا ہے۔ هذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے