سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

پارداع ساع مئتالیق

  • 1477
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 237

سوال

پارداع ساع مئتالیق
دوسری بیوی کا بھائی پہلی بیوی کی بیٹیوں کا محرم نہیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک شخص کی دو بیٹیاں ہیں،اس نے دوسری شادی کر لی ہے،اب اس دوسری بیوی کا بھائی اس شخص کی ان دونوں بیٹیوں کا محرم ہوگا یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! صورت مسولہ میں دوسری بیوی کا بھائی اس شخص کی پہلی بیوی سے موجود بیٹیوں کا محرم نہیں بن سکتا ہے،کیونکہ وہ قرآن مجید میں مذکورمحرم رشتہ داروں میں سے نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے