سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ھمبستری کے وقت بیوی کے پورے کپڑے اتار سکتے ھے؟

  • 1473
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 267

سوال

ھمبستری کے وقت بیوی کے پورے کپڑے اتار سکتے ھے؟
جماع کے وقت مکمل کپڑے اتارنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا جماع کے وقت ہم مکمل کپڑے اتار سکتے ہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شرعی اعتبار سےشوہر اپنی بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کو مکمل طور پر برہنہ دیکھ سکتے ہیں۔اور اس سے ممانعت کی کوئی صحیح دلیل موجود نہیں ہے۔اس میں اصل حلت ہے جس سے ممانعت کے لئے دلیل کا ہونا ضروری ہے جو کہ موجود نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے