سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کریسمس کا شرعی حکم کیا ہے ؟ برائے مہربانی تفصیلا ارسال کریں (شکریہ)

  • 1472
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 215

سوال

کریسمس کا شرعی حکم کیا ہے ؟ برائے مہربانی تفصیلا ارسال کریں (شکریہ)
ہم مسلمانوں کو بحیثیت ایک مسلمان کے غیر مسلموں کی مشاہت اختیار کرنے اور ان کےمذہبی رسوم ورواجات میں شرکت کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

تبصرے