سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اس ویب سائٹ کا کس فرقے سے تعلق ہے. مثلا دیوبندی، بریلوی، شیعا، اهلیحدیث.

  • 1468
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 183

سوال

اس ویب سائٹ کا کس فرقے سے تعلق ہے. مثلا دیوبندی، بریلوی، شیعا، اهلیحدیث.
مسلک ویب سائٹ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ کی اس ویب سائٹ کا کس فرقے سے تعلق ہے مثلا دیوبندی، بریلوی، شیعہ یا اہل حدیث۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ہمارا تعلق اہل سنت والجماعت اہل حدیث سے ہے،اور ہم کوشش کرتے ہیں کہ اس پر پیش کئے جانے والےتمام سوالات قرآن وحدیث پر مشتمل ہوں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے