سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

pardah

  • 1445
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 206

سوال

pardah
پردہ کے احکام السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پردہ اور نقاب کے تفصیلی احکام کیا ہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! پردہ عورت کا زیور اور محافظ ہے جس کے ذریعے وہ متعدد فتنوں اور برائیوں سے محفوظ ہو جاتی ہے۔اللہ تعالی عورت کو چہرے کا پردہ کرنے کا حکم دیا ہے۔پردہ کے احکام چونکہ کافی تفصیل طلب ہیں اور یہاں سب احکام لکھنے مشکل ہیں ،لہذا بہتر یہ ہے کہ آپ ہماری کتاب وسنت ڈاٹ کام سائٹ پر موجود کتب کا مطالعہ کر لیں۔لنک درج ذیل ہے۔ http://kitabosunnat.com/bsearch?cck=book&searchword=%D9%BE%D8%B1%D8%AF%DB%81&art_state=1&search=concatenate_field_search&task=search۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے