سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

السلام علیکم مجھے معلوم نہیں کہ یہ سوال کسی نے آپ سے پہلے کیا یا نہیں میں اپنی تصدیق کے لئے اور لوگ بھی بار بار پوچھتے ہیں برائے کرم ہماری رہنمائی فرما کر اللہ سے اجر عظیم حاصل کریں۔ داعش کون لوگ ہیں ؟ اگر خوارج یا تکفیری ہیں تو کیا نشانیاں پائی جاتی ھیں

  • 1437
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 211

سوال

السلام علیکم مجھے معلوم نہیں کہ یہ سوال کسی نے آپ سے پہلے کیا یا نہیں میں اپنی تصدیق کے لئے اور لوگ بھی بار بار پوچھتے ہیں برائے کرم ہماری رہنمائی فرما کر اللہ سے اجر عظیم حاصل کریں۔ داعش کون لوگ ہیں ؟ اگر خوارج یا تکفیری ہیں تو کیا نشانیاں پائی جاتی ھیں
داعش کے لوگ کون ہیں؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته داعش کے لوگ کون ہیں۔ ؟ اگر خوارج یا تکفیری ہیں تو اس کی کیا نشانیاں ہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! داعش کے بارے میں ابھی تک کافی معلومات دستیاب نہیں ہیں،لہذا بغیر علم کے ہی ان کے بارے کوئی فیصلہ کرنا قبل از وقت ہے،ہاں البتہ اگر ان کے منہج ومسلک کے بار ے میں معلومات فراہم ہو جائیں تو پھر ہی کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے